ابنا: مصری رہنما محمد البرادعي مصر کے عبوری وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ محمد البرادعي جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے سابق سربراہ ہیں اور مصر میں روشن خیال اور بائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد کے سربراہ ہیں۔ البرادعی الدستور پارٹی کے سربراہ بھی ہیں۔ البرادعی نے وزیر اعظم بننے کے بعد الدستور پارٹی سے استعفی دیدیا ہے۔......./169
6 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 437816
عرب ذرائع کے مطابق مصری رہنما محمد البرادعي ملک کے عبوری وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔